Mercy Teaching Hospital (MTH) setup Free Screening Camp at Mercy Educational Complex (MEC), Peshawar

A team of doctors and technicians from MTH Peshawar, arranged a one day screening camp at MEC Peshawar, on 2nd Feb, 2019 from 9:00 AM to 6:00 PM
All the students (about 500) were screened for HBV, HCV, Blooad Group and Blood Complete (CBC).


مرسی ٹیچنگ ہسپتال پشاور کا مرسی ایجوکیشنل کمپلکس پشاور میں ایک روزہ فری سکریننگ کیمپ کا انعقاد۔

مرسی ٹیچنگ ہسپتال پشاور کے ڈاکٹر اور ٹکنیشن پر مشتمل ایک ٹیم نے 2 فروری2019 کو مرسی ایجوکیشنل کمپلکس پشاور میں ایک روزہ فری سکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا۔ ایم-ای-سی یتیم طلبا کے لئے معیاری درسی اور فنی تعلیم کا ایک ادارہ ہے جہاں 500 سے زیادہ یتیم بچے تعلیم و تربیت حاصل کرتے ہیں۔ اس فری کیمپ میں صبح 9 بجے سے شام 6 بجے کے دوران تمام طلبا کی مکمل سکریننگ ایچ-بی-وی، ایچ-سی-وی، بلڈ گروپ اور مکمل بلڈ سکریننگ کے زریعہ کی گئی۔